کیا بے نمازی جنت میں جائے گا
سوال
بے نمازی کے لئے شریعت کیا حکم دیتی ہے؟ کیا بے نمازی جنت میں جائے گا؟
جواب
اگر کوئی شخص نماز کو فرض ہی نہ سمجھے تو وہ مومن نہیں، اگر فرض تو کہتا ہے، مگر نماز نہیں پڑھتا اور اس کو عذاب کا خوف بھی نہیں، قضا پڑھنے کا ارادہ بھی نہیں اس کے ایمان کا باقی رہنا دشوار ہے، اللہ پاک حفاظت فرمائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔