الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سلام امام کے بعد صف سے ہٹ کر بیٹھنا

سوال

جماعت کے اختتام پر بعض مقتدی صف سے ذرا سرک کر قبلہ رو بیٹھ جاتے ہیں، بوجہ بجھاوٹ یا سخت گرمی یا سردی کے، اور تسبیح پوری کر کے امام کے ساتھ ہی دعا میں شرکت کر کے فارغ ہو جاتے ہیں تو کیا یہ مقتدی منافق یا گنہگار ہیں؟

جواب

ایسا کرنے سے وہ منافق بھی نہیں گنہ گار بھی نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو