ریل اور جہاز کے اسٹیشن پر کیا نماز میں قصر ہوگا؟
سوال
جہاز کے اسٹیشن ریلوے اسٹیشن وغیرہ پر نماز میں قصر ہوگا یا نہیں؟ جب کہ گھر سے نیت ۵۰ میل سے زیادہ کی ہے؟
جواب
اگر اسٹیشن پر آبادی مسلسل ہے تو ابھی وہ مسافر نہیں، پوری نماز لازم ہے۔ وہاں سے چلنے کے بعد سفر ہو گا تب قصر کرنا ہو گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔