الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیسٹ کے ذریعہ قرآن پاک پڑھنا

سوال

قرآن پاک صحیح پڑھنے کیلئے اگر کیسٹ چلائیں اور خود بھی قرآن مجید کھول کر ساتھ پڑھتا ہے تو کیا ثواب ملے گا دوسرے سجدہ آئے تو کیا ایک ہی سجدہ کافی ہے یا کیسٹ سے سننے کا الگ کرے؟

جواب

اگر خود بھی صحیح نہیں پڑھ سکتا ہے اس مجبوری سے کیسٹ چلاتا ہے اور اسکے موافق پڑھتا ہے تو ضرور ثواب ملے گا اور سجدہ ایک ہی کافی ہو گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو