الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ریڈیو سے آیت سجدہ سن کر سجدہ تلاوت

سوال

اگر قاری نے ریڈیو اسٹیشن پر سجدہ تلاوت کی آیت پڑھی اور دنیا میں ہزاروں آدمیوں نے ریڈیو پر اس آیت کو سنا تو کیا سارے سامعین پر سجدہ تلاوت ضروری ہو گیا ہے، جبکہ وہ ایک مشین کے ذریعہ سے آواز پہونچائی گئی ہے گراموفون اور مشین میں کیا فرق ہے؟

جواب

ریڈیو پر آیت سجدہ سننے سے سامعین پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا، کیونکہ یہ قاری کی ہی آواز قرار دی گئی ہے۔ گراموفون سے جو آواز نکلتی ہے اس کو نقل اور عکس تلاوت لکھا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو