الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سورۂ ص میں سجدہ کس آیت پر ہے

سوال

سورہ ص میں آیت ۲۵ پر سجدہ ہے یا آیت ۲۴ ر پر اگر کوئی آیت ۲۴ر پر سجدہ کر دے تو سجدہ ہو جائے گا یا نہیں؟

جواب

آیت ۲۵ ر پر آیت سجدہ ہے اگر آیت ۲۴ / اناب پر سجدہ کریگا تب بھی ایک قول پر ادا ہو جائیگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو