ریڈیو پر تلاوت کا سننا
سوال
ریڈیو کی قرآن خوانی اور وعظ پر انصات (خاموشی) استماع (کان لگا کر سننا) سجدہ تلاوت اور نبی اکرم ﷺ پر درود شریف پڑھنا واجب ہے؟
جواب
حضرت تھانوی گراموفون کی تلاوت کے بارے میں فرماتے ہیں وہ تلاوت نہیں ہے بلکہ نقل اور عکس ہے تلاوت کا مشابہ صوت طیر اور صدا کا، اس استماع سے سجدہ واجب نہ ہوگا۔ فتاوی امدادیہ ص ۱۸۲ ج ۲، میں ریڈیو کا حکم بھی ایسا ہی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔