الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آیت سجدہ پڑھ کر کیا نا واقف کو بتانا چاہیئے

سوال

سجدوں کی آیات سننے والوں میں اکثر نا واقف بھی ہوتے ہیں کیا ان کو بتانا ضروری ہے کہ تم نے سجدہ کی آیت سنی ہے لہذا سجدہ کر لینا۔

جواب

نا واقف کو تو بتانا ہی چاہئے ورنہ آیت سجدہ آہستہ پڑھیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو