آیت سجدہ پڑھنے کے بعد فوراً رکوع وسجدہ کر دیا جائے
سوال
گذشتہ رمضان شریف میں تراویح کے دوران سورۃ النحل کی ۵۰ ویں آیت پر جو يؤمرون پرختم ہوتی ہے سجدہ تلاوت کرنے کے بجائے اس سے ایک آیت قبل یعنی ۴۹ رویں آیت پر جویستکبرون پر ختم ہوتی ہے، حافظ صاحب نے سجدہ تلاوت فرمایا، پھر قیام میں آ کر ۵۰ رویں آیت کی تلاوت کی اور یؤمرون پر رکوع کیا فرمائیے کہ سجدہ تلاوت ادا ہوا یا نہیں؟
جواب
آیت سجدہ پڑھ کر فوراً رکوع اور اس کے بعد سجدۂ صلوٰۃ کرنے سے بھی سجدہ تلاوت ادا ہو جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔