سجدہ تلاوت بذریعہ رکوع
سوال
سجدہ تلاوت کرنا ہے اور بھول کر رکوع کر لیا تو اب کیا کرنا چاہئے؟
جواب
اگر نماز میں آیت سجدہ تلاوت کر کے قصداً یا بھول کر رکوع میں چلا گیا اور اس میں سجدہ تلاوت کی نیت کر لی یا اسمیں نیت نہیں کی بلکہ حسب معمول رکوع کے بعد سجدہ کیا اور اسمیں سجدہ تلاوت کی نیت کر لی یا اس میں نیت نہیں کی بہر صورت سجدہ تلاوت ادا ہو گیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔