بھول کر سلام پھیرنے کے بعد تکمیلِ صلوٰۃ
سوال
اگر صلوۃ رباعیہ میں بھول کر دو پر سلام پھیر دے اور قبلہ کی طرف سے منہ پھیر کر چل دے اور پھر یاد آ جائے تو اس پر بنا کر سکتے ہیں یا نہیں؟ طحطاوی میں لکھتے ہیں کہ جب تک مسجد سے خارج نہ ہو جائز ہے۔
جواب
اور کتب میں بھی یہی لکھا ہے ملاحظہ ہو بحر وطحطاوي على الدر المختار ومنية وغنية وغيره۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔