الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا

سوال

اگر چار رکعت والی فرض نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص کو آخری رکعت میں بھول کر پڑھ لی تو سجدہ سہو ہو گا یا نہیں؟

جواب

اس سے سجدہ سہولازم نہیں ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو