پہلی رکعت میں بیٹھ کر فوراً کھڑا ہو گیا
سوال
ایک شخص پہلی رکعت کے دونوں سجدے کرنے کے بعد التحیات پڑھنے کے لئے تھوڑی دیر بیٹھ گیا کچھ بھی نہیں پڑھا کہ اسے یاد آ گیا فوراً دوسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا سجدہ سہو کی ضرورت تھی یا نہیں؟ اگر وہ اتنی دیر بیٹھا کہ تین مرتبہ سبحان اللہ کہا جا سکتا تھا تب ضرورت تھی یا نہیں؟
جواب
اگر تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار بیٹھا ہے تو سجدہ سہو واجب ہے اس سے کم میں سجدہ واجب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔