الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بھول کر یا قصداً تکرار فاتحہ سے سجدہ سہو کا حکم

سوال

اگر نماز میں کسی رکعت میں بھول کر یا قصداً سورہ فاتحہ ایک سے زائد دفعہ پڑھی جاوے تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا؟

جواب

اگر پہلی دو رکعت میں سہو مسلسل مکرر پڑھا ہے تو سجدہ سہو لازم ہے اگر اخیر کی دو رکعت میں مکرر پڑھا ہے یا کہ پہلی ہی دو میں مکرر پڑھا ہے مگر مسلسل نہیں بلکہ ایک دفعہ سورت سے پہلے فاتحہ کو پڑھا ہے دوبارہ پھر سورت کے بعد پڑھا ہے تو سجدہ سہو لازم نہیں۔ عمداً پڑھنے سے بھی سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو