نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال
امام نے الحمد کے بعد ایسی سورت پڑھی جسمیں آیت سجدہ آگئی اور سجدہ تلاوت کیا پھر کھڑے ہو کر الحمد پڑھی یعنی ایک رکعت میں الحمد دو دفعہ پڑھی گئی تو سجدہ سہو واجب ہو گا نہیں؟
جواب
ایسی حالت میں سجدہ واجب نہیں اگر الحمد دودفعہ مسلسل پڑھتا یعنی درمیان میں کسی اور قراء ة کا فصل نہ ہوتا تب سجدہ سہو واجب ہوتا۔ فتاوی قاضی ص ۶۱ خاں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔