قعدہ اولی ترک ہوا تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال
عشاء کی نماز میں امام نے قعدہ اولیٰ سہوا نہیں کیا اور اکثر مقتدیوں نے تشہد بیٹھ کر پڑھی جب امام رکوع میں گیا تو کچھ رکوع میں بھی گئے بہر حال بعد میں امام نے سجدہ سہو کر کے نماز پوری کر دی تو اس صورت میں امام کی نماز ہوگی یا نہیں امام کہتا ہے میرا اسپر یقین ہے کہ قعدہ اولیٰ سہواً فوت ہو گیا ہے اور اسلئے میں نے سجدہ سہو کیا ہے اور نماز پوری پڑھی ہے۔
جواب
سب کی نماز ہوگئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔