صلوٰۃ جہری میں سرا پڑھنا
سوال
اگر جہری نماز میں امام دو تین آیتیں آہستہ پڑھ گیا بعد کو لقمہ دینے سے یا خود اس کو یاد آ گیا اب وہ سب کو جہر سے پڑھے یا جہاں سے یاد آیا وہیں سے جہر شروع کر دے سجدہ سہو تو کرے گا ہی؟
جواب
جہاں سے یاد آیا وہیں سے جہر شروع کر دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔