الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تیسری رکعت میں الحمد جہراً پڑھ دی

سوال

ایک امام صاحب نے تیسری رکعت میں کھڑے ہو کر الحمد بالجہر پڑھ دی دو تین آیت پڑھنے کے بعد امام کو یاد آیا وہ خاموش ہو گیا دریافت طلب امر یہ ہے کہ سجدہ سہو واجب ہو گا یا نہیں؟

جواب

اگر تین آیت بالجہر پڑھے تو سجدہ سہو لازم ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو