الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قضاء نماز ذمہ میں باقی رہتے ہوئے وقتیہ پڑھنا

سوال

زید کی عصر کی نماز قضا ہو گئی مغرب کی نماز اس نے جماعت سے پڑھی پھر اس نے عصر قضا پڑھی تو کیا اب پھر مغرب کی نماز پڑھے گا؟

جواب

اگر وہ صاحب ترتیب ہے اور اس کو یاد بھی تھا کہ اس کے ذمہ عصر کی نماز قضاء ہے تو اب پہلے عصر کی نماز پڑھے پھر مغرب کی نماز دوبارہ پڑھے پھر عشاء کی نماز کا وقت آنے پر عشاء کی نماز۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو