الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وتر کی قضا کا طریقہ

سوال

ایک شخص پر عشا کی نمازیں باقی ہیں یعنی کئی سال کی قضا ہو گئیں تو اب وہ عشا کی نماز کے فرض اور وتر دونوں کی قضا کرے یا محض فرضوں کی قضا پڑھے اگر وتر کی قضا کرے تو اس کی نیت کس طرح کرے۔

جواب

وتر کی بھی قضا کرے اور جس طرح فرض میں اول فرض یا آخر فرض کی نیت کرے اسی طرح وتر میں اول وتر یا آخر وتر کی نیت کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو