الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قضاء نمازوں کے پڑھنے کا طریقہ

سوال

ایک شخص کے ذمہ فرض قضا نمازیں باقی ہیں تقریباً بارہ سال کی نماز اس سے قضاء ہوئی ہے اب وہ ان کو پڑھنا چاہتا ہے اس کو دن اور تاریخ اور ماہ یاد نہیں۔ وہ ان بقایا نمازوں کی کس طرح نیت کرے اور ادا کے لئے کیا نیت کرے؟

جواب

اس طرح نیت کرے کہ سب سے پہلے ظہر کی نماز جو مجھ پر فرض ہوئی اور میں نے ادا نہیں کی اس کو پڑھتا ہوں یا یہ نیت کرے کہ میرے ذمہ جو سب سے آخر کی ظہر کی نماز فرض ہوئی ہے اور میں نے ادا نہیں کی اس کو پڑھتا ہوں اسی طرح سب نمازوں کی نیت کرے اور وتروں کی بھی قضا کرے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو