ختم قرآن تراویح میں سنت علی الکفایہ ہے
سوال
(۱) ایک گاؤں میں یا قصبہ میں تمام قرآن مجید کا تراویح میں جماعت کے ساتھ سننا سنت مؤکدہ ہے یا نہیں؟ (۲) اور تراویح جماعت کیساتھ پڑھنا مؤکدہ ہے یا علی الکفایہ کہ ایک دو نے جماعت سے پڑھ لی۔
جواب
تراویح میں ایک مرتبہ قرآن شریف کا ختم کرنا پڑھ کر یا سن کر سنت مؤکدہ ہے، اسی طرح جماعت بھی سنت مؤکدہ ہے، اور اس میں گاؤں یا قصبہ کی کوئی تخصیص نہیں لیکن اگر سب لوگ تو جماعت سے تراویح پڑھیں، اور ایک دو شخص بغیر جماعت تراویح پڑھیں تو یہ سنت سب کے ذمہ سے ادا ہو گئی اگر چہ اس بغیر جماعت پڑھنے والے کو سنت کا ثواب نہیں ملا، اور اگر سب نے جماعت چھوڑی بغیر جماعت تراویح پڑھی تو اگر چه…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔