ہر ترویجہ کے بعد دعاء
سوال
تراویح میں ہر چار رکعت کے بعد امام بلند آواز سے اجتماعی دعا مانگے یا نہ مانگے؟
جواب
آہستہ دعا مستحب ہے، مگر اجتماعی نہیں، بلکہ انفراداً جس کا دل چاہے دعا مانگے جس کا دل چاہے تسبیح وغیرہ میں مشغول رہے، اہل مکہ کا ہر چار رکعت کے بعد طواف کا بھی معمول رہا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔