ختم تراویح کے بعد الصلوۃ والسلام یا آدم صفی اللہ پڑھنا
سوال
بعد ختم تراویح الصلوة والسلام یا آدم صفی اللہ سب مصلی بلند آواز سے کہتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟
جواب
یہ طریقہ حدیث وفقہ سے ثابت نہیں، غلط طریقہ ہے، اس کو ترک کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔