معوذتین کو وتر میں پڑھنے سے قرآن پاک تراویح میں ختم نہیں ہوتا
سوال
تراویح کی بیس رکعت کو سہواً اٹھارہ خیال کرتے ہوئے ختم قرآن میں اگر معوذتین چھوٹ جائے تو ان کا نماز وتر کے اول دو رکعت میں ادا کرنا اور تیسری رکعت کیلئے پارہ الم کا کچھ شروع بیت مزید کلام اللہ ادا کرنا کیسا ہے؟
جواب
اس طرح قرآن کریم تو پورا ہو جائے گا، مگر تراویح میں پورا نہ ہو گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔