تراویح الم ترکیف سے
سوال
صلوۃ تراویح میں کلام مجید کی آخری دس سورتیں ختم حکمی قرار دی جاسکتی ہیں، یا نہیں اور اس ختم حکمی کی اصل بھی ہے یا نہیں؟
جواب
تراویح پڑھنا مستقل سنت ہے، اور اس میں کم از کم ایک مرتبہ پورا قرآن شریف پڑھنا مستقل سنت ہے: التراويح سنة موكدة للرجال والنساء (خانيةج ۱ / ص ۲۶۹/) مگر جہاں کے نمازی اس قدر ضعیف ہوں اور کم ہمت ہوں کہ پورا قرآن شریف سننے کیلئے تیار نہ ہوں بلکہ اس کی وجہ سے جماعت تک چھوڑ دیں، تو وہاں بہتر یہ ہے کہ جس قدر بسہولت سن سکتے ہوں، اس قدر پڑھا جائے: واما في زماننا فالافضل ان يقرأ الامام…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔