تراویح میں قراءت کی مقدار
سوال
کتنی مقدار چھوٹنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے،اس کی تلافی کی کیا صورت ہوگی، اور اگر دوسرے روز پتہ چلے کہ کل دورکعت تراویح فاسد ہوگئی تھی، تو اس کی تلافی کی کیا صورت ہے؟
جواب
قراءت واجبہ سورہ فاتحہ کے بعد مقدار تین قصیرہ ہے، یا ایک آیت طویلہ ہے، اس سے کم قراءت سے واجب ادا نہ ہوگا اور اگر درمیان سے کچھ قراءت چھوٹ جائے اور اس سے معنی نہ بگڑیں تو نماز فاسد نہیں ہوگی اگر یاد آئے کہ گزشتہ کل دورکعت تراویح فاسد ہو گئی تھی، تو تنہا تنہا دورکعت پڑھے، جماعت سے نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔