الم ترکیف سے تراویح کا طریقہ
سوال
تراویح میں بجائے الم ترکیف الآیۃ تا والناس پڑھنے کے ایک رکعت میں الم ترکیف سے والناس تک بالترتیب پڑھنا اور ہر دو رکعت میں قُلْ هُوَ اللهُ اَحَد پڑھنا کیسا ہے؟ مدلل مع حوالہ تحریر فرمائیں۔
جواب
احوط یہ ہے کہ ترویحہ واحدہ کے ہر دو شفعہ کی قراءت بالترتیب ہو، پورا قرآن کریم تراویح میں ختم کرنا مسنون ہے اگر مقتدی اس کے سننے کے لئے آمادہ نہ ہوں اور مسجد ویران ہونے کا اندیشہ ہو تب دوسری صورتیں اختیار کی جائیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔