قل هو الله أحد تین مرتبہ پڑھنا
سوال
بعض عالم کہتے ہیں کہ : ”قل هو الله احد تین مرتبہ پڑھنا تراویح کے سلسلہ میں مستحب ہے، اور بعض کہتے ہیں کہ بہتر نہیں بلکہ مکروہ ہے۔
جواب
بعض فقہاء نے تین مرتبہ پڑھنے کو مستحب لکھا ہے لہذا اگر کبھی کبھی ایسا کر لیا جائے تو مضائقہ نہیں، مگر التزام نہیں کرنا چاہئے، اور جہاں التزام ہو وہاں تو ڑنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔