الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دعاء ترویحات سے متعلق اشتہار کی تحقیق

سوال

بعض ثقہ اور مشہور اشتہاروں میں تراویح کے ترویجہ کی مسنو دعاء کے عنوان سے منتخب از احادیث صحیحہ یہ دعا لکھی ہے : سبحان الملك القدوس سبحان ذي الملك والملكوت سبحان ذى العزة والعظمة والقدرة والكبرياء والجبروت سبحان الملك الحى الذى لا ينام ولا يموت سبوح قدوس ربنا ورب الملئكة والروح لا اله الا انت استغفرك واسئلك الجنة واعوذ بك من النار اللهم اجرني من النار يا مجير يا مجير يا مجير .

جواب

تراویح کی ہر چار رکعت کے بعد اختیار ہے کہ خاموش بیٹھے یا تلاوت کرے یا درود شریف پڑھے یا تسبیح و استغفار پڑھے، مکہ مکرمہ کے حضرات کا معمول تھا کہ وہ ہر چار رکعت کے بعد ایک طواف کرتے اور دو رکعت نفل پڑھا کرتے تھے، مدینہ طیبہ کے حضرات ہر چار تراویح کے بعد جداگانہ چار چار رکعت نفل پڑھا کرتے تھے کلمات ذیل شامی میں منقول ہیں: جو طریقہ ہر تراویح کے بعد مسئولہ کلمات اور اجتماعی دعاء…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو