تراویح کے معروفات ومنکرات
سوال
تراویح کا مسنون طریقہ لکھ دیں اور ساتھ ہی تراویح کے منکرات بھی لکھ دیں۔
جواب
بیس رکعات ہر دو رکعت پر سلام، ہر چار رکعت پر وقفہ، پورا قرآن پاک ختم، کسی ایک سورت کے شروع میں بسم اللہ جہراً جو چیزیں سنت کے خلاف ہوں، یا نو ایجاد ہوں وہ سب منکرات ہیں، آپکو جس چیز کے متعلق دریافت کرنا ہو کر لیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔