الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیچھے رہ جانے والوں کا تراویح کی نماز جماعت سے ادا کرنا

سوال

اگر تراویح کی جماعت ہو گئی اور کچھ آدمی رہ گئے تو وہ لوگ مسجد کے علاوہ دوسری جگہ جماعت سے تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

جی ہاں پڑھ سکتے ہیں، یہ جماعت ثانیہ نہیں جس کو منع کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو