سخت گرمی کی وجہ سے خارج مسجد میں تراویح
سوال
جس مسجد کا صحن مسجد میں داخل نہ ہو تو اگر سخت گرمی کی وجہ سے مصلی پریشان ہوتے ہوں، تو اس صورت میں صحن مسجد میں تراویح پڑھنے میں تو کوئی حرج نہیں، اور موجودہ صورت میں ثواب میں کسی قسم کی کمی تو نہ ہو گی؟
جواب
جو جگہ مسجد نہیں وہاں تراویح پڑھنے سے تراویح کی فضیلت تو حاصل ہو جائیگی لیکن سنت کفایہ مسجد میں حاصل نہ ہوگی، اور مسجد میں پڑھنے کا ستائیس درجہ ثواب ہے، وہ نہیں ملے گا۔ (کبیری ص:۳۸۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔