الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نوافل میں تداعی

سوال

اگر نفلوں کی جماعت میں شروع میں تین آدمی اور ایک امام ہو اور پھر زیادہ آدمی آ کر شریک ہو جائیں تو درست ہے یا نہیں؟

جواب

تین آدمی مقتدی ہوں۔ ایک امام ہو تو نفلوں کی جماعت درست ہے جولوگ بعد میں آ کر شریک ہوئے وہ مکروہ کے مرتکب ہوئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو