الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صلوۃ التسبیح کا طریقہ

سوال

صلوۃ تسبیح کا مفصل طریقہ کیا ہے تسبیحات کے اعداد اور مکمل طریقہ اور تسبیحات کس کس مقام پر کتنی کتنی پڑھنا چاہئے؟

جواب

چار رکعت کی نیت باندھ کر اول سبحانک اللھم پڑھے پھر پندرہ دفعہ (سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر) پھر الحمد اور سورۃ پڑھ کر دس مرتبہ تسبیح پھر رکوع میں سبحان ربی العظیم پڑھ کر دس مرتبہ تسبیح پھر قومہ میں سمع اللہ لمن حمدہ کہہ کر ربنا لک الحمد کہہ کر دس مرتبہ تسبیح پھر سجدہ میں سبحان ربی الاعلیٰ کہہ کر دس مرتبہ تسبیح پھر جلسہ میں دس مرتبہ تسبیح پھر سجدہ ثانیہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو