الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نفل نماز با جماعت قضائے عمری کیلئے

سوال

(۱) کیا قضائے عمری اس خیال سے پڑھنا کہ تمام سال کی نمازیں جو فوت شدہ ہیں اسکے پڑھنے سے معاف ہو جاتی ہیں قضائے عمری اس صورت سے پڑھی جاتی ہے، دو رکعت نماز نفل با جماعت، یہ نماز شریعت اسلامی میں ثابت ہے یا نہیں فقہ کی کونسی کتاب میں لکھی ہوئی ہے اور حدیث کی کسی کتاب میں ہے یا نہیں؟ (۲) دو رکعت نماز نفل صبح یعنی دو رکعت نماز نفل پڑھنا با جماعت اور لوگوں کو اس کی ترغیب دینا اور اسکا اہتمام کرنا کیسا ہے اور یہ کہنا کہ اس سے حج کا ثواب مل جاتا ہے کیسا ہے؟

جواب

(۱) یہ نماز شرعاً ثابت نہیں نوافل کو جماعت سے پڑھنا مکروہ ہے۔ دو رکعت اس طور سے پڑھ کر یہ اعتقاد کرنا کہ اس سے عمر بھر کی فوت شدہ نمازیں معاف ہو جاتی ہیں بالکل اصول شرع کے خلاف ہے جو فرض نماز فوت ہوتی ہے اسکی قضا فرض ہے جو واجب نماز فوت ہوتی ہے اسکی قضا واجب ہے جو سنت نماز فوت ہوتی ہو اسکی قضا بھی سنت ہے، قضاء الفرض والواجب والسنة فرض وواجب وسنة لف و نشر مرتب وجميع اوقات العمر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو