قضاء تہجد
سوال
عشاء کے وقت دورکعت نفل بجائے تہجد پڑھی اور صبح تہجد کی قضاء بھی پڑھ لی درست ہے یا نہیں؟
جواب
یہ دو تو تہجد نہیں جو شخص تہجد نہیں پڑھ سکا وہ زوال سے پہلے بارہ رکعت پڑھ لے انشاء اللہ تہجد کا ثواب پالے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔