تہجد کی رکعات
سوال
رکعات تہجد کی مختلف روایتیں ہیں، صحیح روایت سے مطلع فرمائیں۔
جواب
عامہ حضرت نبی اکرم ﷺ کی عادت مبارکہ آٹھ رکعت تہجد پڑھنے کی تھی مگر یہ تحدید فرض نماز کی طرح نہیں کہ کمی بیشی جائز نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔