الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قضاء تہجد اور نفل نماز میں جہر

سوال

اگر تہجد فوت ہو جائے اور دن میں اس کے بجائے کچھ نفلیں پڑھ لے تو آیا جماعت بھی نفلوں کیلئے کر سکتا ہے یا نہیں اور جہراً بھی پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

زوال سے پہلے بارہ نفلیں پڑھ لے انشاء اللہ تہجد کی مکافات ہو جائے گی مثل فرض کے جماعت درست نہیں۔ دن میں نفلیں جہر سے پڑھنا مکروہ ہے۔ کذافی الکبیری ۵۷۴۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو