الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بعد وتر دو نفل به نیت تهجد

سوال

کوئی شخص تہجد آخر شب میں پڑھنے کا عادی ہے لیکن عشاء کے وقت وتر کے بعد دو رکعت نفل بھی وہ تہجد کی نیت سے پڑھے تو درست ہے یا نہیں؟

جواب

تہجد اصالۃ وہ ہے کہ سوکر اٹھ کر نصف شب گزرنے کے بعد پڑھے۔ وتر کے بعد دو نفل ہیں تہجد نہیں مگر ان دو نفلوں میں تہجد کی نیت کرنے سے بھی نماز خراب نہ ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو