بعد عشاء دو رکعت به نیت تهجد
سوال
اگر عشاء کے وقت وتر کے بعد دو رکعت نفل کی نیت وقت عشا کر کے کی جائے تو ٹھیک ہے یا بجائے اس کے تہجد کہنا چاہئے؟
جواب
وقت عشاء ٹھیک ہے گو ضروری نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔