الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عشاء سے قبل سنت

سوال

فرض عشاء سے قبل عام طور پر چار رکعت بہ نیت سنت لوگ پڑھتے ہیں۔ سنت موکدہ تو یہ ہے نہیں آیا سنت غیر مؤکدہ ہے یا نہیں اگر نہیں تو سنت کی نیت کر کے پڑھی جاوے یا نفل کی تا کہ عوام مستفید ہو سکیں؟

جواب

یہ نماز سنت غیر مؤکدہ ہے اس کو نفل بھی کہتے ہیں نیت دونوں طرح کی جاسکتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو