الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عشاء سے قبل چار رکعت

سوال

قبل العشاء چار رکعت سنت کے بارے میں حضور والا کی رائے معلوم ہوئی حضور والا سے مراجعت کے بعد ہدایہ کے حاشیہ پر مندرجہ ذیل عبارت نظر آئی ارسال خدمت کر رہا ہوں کہ صحیح اور سقم کا حق حضور والا ہی کو حاصل ہے اگر چہ مراراً حضرت کی نظر پڑی ہوگی۔ سنن سعید بن منصور من حديث البراء رفعه مَنْ صَلَّى قَبْلَ الْعِشَاءِ أَرْبَعاً كَانَ كَأَنَّمَا تَهَجَّدَ مِنْ لَيْلَةٍ وَمَنْ صَلَّاهُنَّ بَعْدَ الْعِشَاءِ كَمَنْ صَلَّاهُنَّ مِنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ أخرجه البيهقي من حديث عائشة رضى الله تعالى عنها موقوفاً واخرجه الدار قطني…

جواب

عشاء سے قبل چار رکعت پڑھنے کی روایت کتب حدیث میں مجھے نہیں ملی، آپکے فرستادہ حوالہ کو میں نے تلاش کیا، متون حدیث میں کہیں نہیں پایا، فقہاء ومحدثین نے لکھا ہے۔ الحاصل قبل العشاء چار سنت کا ذکر کتب حدیث میں نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو