عشاء سے پہلے سنتوں کی تعداد رکعات
سوال
عشاء کی نماز میں جو چار رکعت سنت پہلے پڑھی جاتی ہے وقت کم ہونے کی بناء پر چار کے بجائے صرف دو رکعت پڑھ لی جائیں، تو درست ہیں یا نہیں؟ اگر حوالہ دے دیا جائے تو بہتر ہے کیونکہ یہاں پر جاہلوں کی آبادی ہے تا کہ ان کو سمجھا سکوں۔
جواب
عشاء سے پہلے چار رکعت سنت مؤکدہ نہیں بلکہ یہ مستحب ہیں۔ دو پڑھ لے تو یہ بھی کافی ہے۔ يستحب ان يصلى قبل العشاء أربعاً وقيل ركعتين. در مختار مگر چار میں زیادہ ثواب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔