الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں سنن ادا کرنا

سوال

گھروں میں جو مسجد بنانے اور نماز پڑھنے کا حکم حدیث شریف میں آیا ہے، اس میں نماز اوابین وتهجد وغیرہ بھی پڑھنی چاہئے، یا پنچگانہ سنن موکدہ یا غیر موکدہ اور نفل بھی پڑھنی چاہئے؟

جواب

اعلیٰ بات تو یہی ہے کہ سنن موکدہ خاص کر قبلیہ بھی مکان پر پڑھیں لیکن اگر فوت ہونے کا احتمال ہو تو مسجد میں پڑھیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو