عشاء سے پہلے چار سنت
سوال
رسول اکرم ﷺ سے ایک روایت ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ اذان واقامت کے بیچ میں نماز ہے، کہا یہ جاتا ہے کہ عشاء کی چار سنتیں فقہاء نے اس حدیث کی بناء پر داخل کی ہیں، کیا اس حدیث شریف کی بناء پر کسی سنت کا جبکہ نماز کا وقت ہو چکا ہو، اذان کے قبل پڑھنا غیر افضل ہے؟
جواب
اس صورت میں اس حدیث پر عمل نہیں ہوگا جس سے یہ سنتیں ثابت کی جاتی ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔