الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سنت فجر کی قضا

سوال

کسی مقتدی کی فجر کی سنتیں باقی رہ گئیں۔ کیونکہ تکبیر اولی شروع ہوگئی اور وہ سنتیں تکبیر شروع ہونے سے پہلے ادا نہیں کر سکا۔ اب جماعت ختم ہونے کے بعد وہ ان سنتوں کو جماعت کے بعد ہی ادا کر سکتا ہے یا سورج نکلنے کے بعد ادا کرے؟ (۲) امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

(۱) جماعت کے بعد سنت فجر کی قضا درست نہیں، سورج نکلنے کے بعد بلند ہونے پر پڑھ لے، اگر چہ سنت مؤکدہ نہ رہی تقضى إذا فاتت بلافرض بعد الطلوع إلى الزوال إستحساناً لأن النبي صلى الله عليه وسلم قضاها مع الفرض بعد إرتفاع الشمس. (مجمع الأنهر قال محمد أحب إلى أن أقضيها إذا فاتت وحدها بعد طلوع الشمس قبل الزوال. کبیری ص ۳۸۰. (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو