جماعت کھڑی ہونے کے بعد فجر کی سنتیں
سوال
فجر کی جماعت شروع ہو جانے کے بعد نماز دو رکعت سنت پڑھتے ہیں پھر جماعت میں شریک ہوتے ہیں حالانکہ جماعت شروع ہونے اور قراءت کے بعد حکم یہ ہے کہ جماعت میں شریک ہو جائے، مگر لوگ پہلے سنت پڑھنا مقدم سمجھتے ہیں جس سے ان کی تکبیر اولیٰ بھی فوت ہو جاتی ہے لیکن اگر سنت پڑھے بغیر جماعت میں شریک ہوں تو پھر سنت کب پڑھیں جب کہ سنت کی قضا نہیں ہے؟
جواب
اس سلسلے میں چند احادیث پر غور کرنے کی ضرورت ہے، اول جماعت کی شرکت کے اہتمام کے متعلق، دوسرے سنت فجر کے اہتمام کے متعلق، سوم جماعت شروع ہو جانے پر کسی اور نماز میں مشغول ہونے کے متعلق، چہارم بعد نماز فجر کسی نماز کے نہ پڑھنے سے متعلق پنجم ارتفاع شمس کے بعد زوال سے پہلے پہلے قضاء سنت کے متعلق، ان احادیث کو سامنے رکھ کر حنفیہ کا مسلک یہ ہے کہ اگر کوئی شخص مکان سے بغیر سنت فجر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔