سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت شروع ہو جائے تو کیا کرے؟
سوال
اگر کوئی شخص اگلی صف میں سنت یا نفل پڑھ رہا ہو اور فرضوں کی جماعت کھڑی ہو جاوے تو کیا سنت یا نفل پڑھنے والوں کی نماز نہ ہوگی؟ جیسا کہ مشہور ہے۔
جواب
نماز تو فاسد نہیں ہوگی، لیکن اس کو چاہئے کہ تخفیف کے ساتھ اپنی سنت ونفل پوری کر کے جماعت میں شریک ہو جاوے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔