سنت فجر کو جماعت کے بعد پڑھنا
سوال
صبح کی سنت جماعت میں شرکت کی وجہ سے جو ترک ہو جائیں کسی مجبوری سے طلوع آفتاب سے پہلے پڑھی جاسکتی ہیں کہ نہیں؟
جواب
طلوع آفتاب سے پہلے سنت قضا پڑھنا مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔